Punjab Police 2020 , 10000 Jobs

Punjab Police 2020 , 10000 Jobs 

Punjab Police Jobs 2020 , In this post You can read the full information about the Punjab  Police Jobs 2020, These are Upcoming Jobs of the Punjab Police . These job  will be include the constables , driver, Sub Inspector and assistant sub inspector.



Punjab Police Jobs 2020 :

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پولیس میں ہزاروں خالی اسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ پولیس میں میرٹ پر بھرتی کیلئے صاف شفاف طریقہ کار وضع کیا جائے۔


نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں 10,633 منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔پولیس میں اصلاحات کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولنگ و آپریشنل امور کیلئے 548 گاڑیاں خریدنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ بھرمیں 101 تھانوں کیلئے اپنی عمارتیں بنائی جائیں گی جبکہ 45 زیر تعمیر عمارتوں کی تکمیل اسی سال ہوجائے گی۔
انہوں نے کہاجلد محکمہ پولیس کو اراضی منتقل کردی جائے گی تاکہ تھانے اپنی زمینوں پر تعینات کئے جاسکیں۔وزیراعلیٰ کے بقول وسائل کی کمی دور کرنے اورپولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے 49 ارب روپے مرحلہ وار فراہم کیے جائیں گے۔پہلے مرحلے میں تقریباً 6ارب سے زائد کے جدید کمیونیکیشن آلات اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔







24 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *